| |
|
 |
اور ہم چاہتے ہیں کہ ان لوگوں پر احسان فرمائیں جنھیں زمین میں بے حد کمزور کردیا گیا اور انھی کو امام بنادیں اور انھی کو زمین کا وارث کردیں۔ اور فرعون اور ہامان اور اُن کے لشکروں کو اُن (کمزوروں) کے ہاتھوں وہ کچھ دکھا دیں جس سے وہ ڈرتے ہیں [القصص:۶،۵] |
 |
حضرت انس بن مالک حضرت اسید بن حضیر سے روایت کرتے ہیں کہ ایک انصاری نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ! کیا آپ مجھے فلاں شخص کی طرح عامل (گورنر) نہیں بنائیں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میرے بعد اپنے اوپر دوسروں کو ترجیح دیتے ہوئے پاؤ گے تو تم صبر کرنا یہاں تک کہ حوض کوثر پر مجھ سے ملو۔ [صحیح بخاری۔ 3522] |
| |
| |
 |
| |
| |
ہم سے رابطہ کے لیے درج ذیل ای میل استعمال کریں
Editor[dot]malhamah@yahoo.com |
|